17 دسمبر، 2015، 4:49 PM

اوبامہ کا بھارتی وزیراعظم کو ٹیلیفون

اوبامہ کا بھارتی وزیراعظم کو ٹیلیفون

امریکی صدر اوبامہ نے بھارتی وزیراعظم کو ٹیلیفون کرکے عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردار کی تعریف کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر اوبامہ نے بھارتی وزیراعظم کو ٹیلیفون کرکے عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردار کی تعریف کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر بارک اوبامہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا، مودی سے گفتگو میں امریکی صدر نے ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی کانفرنس کو تاریخی کامیابی تک لے جانے میں بھارت نے قابل ذکر کردار ادا کیا۔

News ID 1860372

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha