پاکستان میں آرمی ریٹائرڈ میجر دہشت گردوں کے حملے میں شہید

پاکستان کے شہرکراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ میجر علی رضا شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکراچی  کے پوش علاقے ڈیفنس میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ میجر علی رضا شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح دہشت گردوں نے میجر (ر) علی رضا کو ڈیفنس کے علاقے فیز ون میں نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید علی رضا کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے میجر (ر) علی رضا پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا.واضح  رہے کہ کراچی آپریشن کے آغاز کے بعد پولیس، ٹریفک پولیس اور رینجرز پر حملے کے واقعات میں تیزی آئی ہے۔

News Code 1860250

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =