1 دسمبر، 2015، 3:46 PM

کرپشن کیسز میں گرفتار خالدہ ضیاءضمانت پر رہا

کرپشن کیسز میں گرفتار خالدہ ضیاءضمانت پر رہا

کرپشن کیسز میں گرفتار بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاءکو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کرپشن کیسز میں گرفتار بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاءکو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ اس اپوزیشن رہنما پر الزام ہے کہ وہ 2007ء میں اپنے دور اقتدار میں تقریبا دو بلین ڈالر کی بدعنوانی کے ایک کیس میں ملوث تھیں۔ آج استغاثہ نے بتایا کہ کورٹ نے ان کی ضمانت قبول کرتے ہوئے اس کیس کی آئندہ سماعت اٹھائیس دسمبر کو کرنے کا حکم سنایا ہے۔ خالدہ ضیاءان الزامات کو سیاسی قرار دیتی ہیں۔

News ID 1859978

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha