19 نومبر، 2015، 6:28 PM

تل ابیب میں دو صہیونی ہلاک

تل ابیب میں دو صہیونی ہلاک

المیادین کے مطابق تل ابیب میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ اقدام میں دو صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین اور المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تل ابیب میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ اقدام میں دو صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 3 صہیونی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کی بربریت کے خلاف فلسطینیوں کا انتفاضہ جاری ہے جس میں اب تک درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔

News ID 1859701

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha