19 نومبر، 2015، 5:37 PM

کراچی میں اہلکاروں کی کارروائی میں 7 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں اہلکاروں کی کارروائی میں 7 دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز نے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز نے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ مختلف علاقوں میں چاکیواڑہ، گل سینٹر،طارق روڈ ، لیاری اور ناگن چورنگی شامل ہیں۔ ترجمان رینجرزکا کہنا ہے گرفتار ملزمان جرائم کی سنگین واردوتوں میں بھی ملوث ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے، دہشت گردوں کو نامعلوم مقام  پرمنتقل کرکے ان سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

News ID 1859695

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha