6 نومبر، 2015، 5:58 PM

یمنی مسلمانوں کے خلاف آل سعود اور اسرائیلیوں کا اتحاد

یمنی مسلمانوں کے خلاف آل سعود اور اسرائیلیوں کا اتحاد

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں آل سعود اور اسرائیلی متحد ہوگئے ہیں اور یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہعبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں آل سعود اور اسرائیلی متحد ہوگئے ہیں اور یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

انھوں نے کہا کہ آج مسلمانوں کو ظالم و جابر سلاطین اور بدکردار علماء کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ آل سعود آج صہیونیوں کے ساتھ ہم نوالہ اور ہم پیالہ ہوگئے ہیں اور اسلام و مسلمانوں کے بارے میں گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں۔

News ID 1859386

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha