ترکی  کا شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملہ

ترکی کے جنگی جہازوں نے شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر ہوائی حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائثرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنگی جہازوں نے شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر ہوائی حملے کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی میں موجود امریکی جنگی جہازوں نے بھی اس کارروائی میں ترکی کے جنگی جہازوں کو مدد فراہم کی۔ ذرائع کے مطابق ترکی کا انجیر لیک ہوائی اڈہ امریکی فوج کے پاس ہے جہاں سے امریکہ  کی سرپرستی میں قائم داعش مخالف اتحاد داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کرتا رہتا ہے۔

News Code 1859262

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =