کراچی میں  4 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شہرکراچی میں کورنگی میں رینجرز سے مقابلے میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی میں کورنگی میں رینجرز سے مقابلے میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ جب کہ فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ملزموں کی گرفتاری کے لیے مہم شروع کردی گئی ہے اور اس سلسلے میں  رینجرز نے وکیل حسنین بخاری کے قاتلوں کی موجودگی کی اطلاع پر کورنگی میں سرجیکل آپریشن کیا تو علاقے میں موجووہابی د دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے بعد رینجرز کی جوابی کارروائی میں 4 وہابی دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوگیا ہے۔

News Code 1858044

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 7 =