1 ستمبر، 2015، 1:26 AM

ترکی میں برطانیہ کے دو نامہ نگار گرفتار

ترکی میں برطانیہ کے دو نامہ نگار گرفتار

ترکی کے جنوب مشرق میں برطانیہ کے دو نامہ نگاروں کو ان کے مترجمین کے ہمراہ دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطہ کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرق میں برطانیہ کے دو نامہ نگاروں کو ان کے مترجمین کے ہمراہ دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطہ کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ترک ذرائع کے مطابق ان نامہ نگاروں  جیک ہانرہن اور فلپ بنڈلبری کو سنیچر کے دن ترکی کے جنوب مشرق میں  دیار بکر کے علاقہ میں گرفتار کیا گیا اور اس دن سے دونوں نامہ نگار پولیس کی حراست میں ہیں۔

News ID 1857810

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha