31 جولائی، 2015، 12:28 AM

سعودی عرب کا یمن کے العند فوجی بیس پر حملہ

سعودی عرب کا یمن کے العند فوجی بیس پر حملہ

یمن کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے العند فوجی بیس پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب  کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے العند فوجی بیس پر شدید بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق العند یمن کا بڑا فوجی بیس ہے جو صوبہ لحج میں واقع ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے العند بیس پر شدید بمباری کرکے اسے تباہ کردیا ہے۔۔ گذشتہ 4 ماہ سے زا‏ئد عرصہ سےیمن پر سعودی عرب کی بربریت جاری ہے سعودی عرب  کو یمن میں تباہی کے علاوہ وکئی سیسای اور فوجی کامیابی نہیں ملی ہے۔

News ID 1857012

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha