8 جولائی، 2015، 2:53 AM

پاکستانی آرمی کے سربراہ کا وہابی دہشت گردوں کے خاتمہ کا عزم

پاکستانی آرمی کے سربراہ کا وہابی دہشت گردوں کے خاتمہ کا عزم

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے خطے میں امن کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں اورپاکستانی فوج وہابی دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کرکے دم لےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے خطے میں امن کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں اورپاکستانی فوج وہابی دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کرکے دم لےگی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے  کہا کہ پاکستانی قوم دنیا کی ابھرتی ہوئی پرعزم قوم ہے اور پاکستان نے خطے میں امن کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں.

ترجمان پاک فوج کےمطابق جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ وہابی دہشت گردی کے خلاف قومی جیت ہماری مشترکہ کامیابی ہے اورہم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔

News ID 1856443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha