6 جولائی، 2015، 1:43 AM

بلوچستان کے ضلع گوادر میں تین مزدور ہلاک

بلوچستان کے ضلع گوادر میں تین مزدور ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں سلفی وہابی دہشت گردوں نے تین مزدوروں کو قتل کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے قن کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں سلفی وہابی دہشت گردوں نے تین مزدوروں کو قتل کر دیا ہے۔دہشت گردوں نے اتوار کی شام تحصیل پسنی میں زیرو پوائنٹ علاقے میں ایک تعمیراتی کمپنی پر فائرنگ کر دی۔فائرنگ سے تین مزدور موقع پر ہلاک ہو گئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق دہشت گردوں  نے علاقے میں مشینری اور مزدروں کی حفاظت پر معمور بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا۔

News ID 1856390

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha