22 جون، 2015، 1:47 AM

سعودی عرب کی ویکی لیکس پر سخت برہمی

سعودی عرب کی ویکی لیکس پر سخت برہمی

سعودی عرب نے اپنے راز فاش کرنے پر ویکی لیکس پر شدید اور سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ویکی لیکس نے آئندہ ہفتوں میں سعودی عرب کے بارے میں 5 لاکھ اسناد شائع کرنے کا اعلان کیا ہے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا راز فاش ہورہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الاخباریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے راز فاش کرنے پر ویکی لیکس پر شدید اور سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ویکی لیکس نے آئندہ ہفتوں میں  سعودی عرب کے بارے میں  5 لاکھ اسناد شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ویکی لیکس نے سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ساٹھ ہزار ٹیلیگراف شائع کئے ہیں جس میں سعودی عرب نے دوسرے ممالک میں اپنے سفارتخانوں کو ہدایات جاری کی ہیں ویکی لیکس نے سعودی عرب کے بارے میں  آئندہ ہفتہ تک مزید 5 لاکھ اسناد شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ان سائٹوں پر مراجعہ نہ کریں ممکن ہے کہ یہ اطلاعات غلط ہوں ۔ علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا راز فاش ہورہا ہے۔

News ID 1856041

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha