7 جون، 2015، 11:27 AM

اسرائیلی جہازوں کی غزہ پٹی کے شمال میں بمباری

اسرائیلی جہازوں کی غزہ پٹی کے شمال میں بمباری

اسرائیلی جنگی جہازوں نے غزہ پٹی کے شمال میں بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے مصری الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہازوں نے غزہ پٹی کے شمال میں بمباری کی ہے۔ اسرائيل نے اس حملے میں عزالدین قسام بریگيڈ کے ایک ٹھاکنے کو نشانہ بنایا ۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں عسقلان پر راکٹ فائر کئے ہیں جس کے جواب میں اسرائیل نے بمباری کی ہے۔

News ID 1855644

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha