اسرائیلی فضائیہ کاغزہ پر وحشیانہ حملہ

عرب ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہوائی حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائي نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہوائی حملے کئے ہیں۔ اسرائيلی جنگی جہازوں نے غزہ کے جنوب میں جبالیا اور الزیتون علاقوں میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون کے زراعتی علاقہ پر بھی صہیوینیوں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی فصلوں کو تباہ کردیا ہے اسرائیل کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کے جواب میں ہوائی حملے کئے گئے ہیں۔

News Code 1858246

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =