اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں پرشدید بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے معا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔ اسرائیلی جنگی جہازوں نے حماس سے وابستہ سکری تنظیم قسام بریکیڈ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اسرائيل کا کہنا ہے کہ اس نے فلسطینی راکٹوں کے حملے کے جواب میں بمباری کی ہے۔

News Code 1858633

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =