14 جون، 2015، 11:53 AM

اسرائیلی فوج کے حملے میں فلسطینی جوان شہید

اسرائیلی فوج کے حملے میں فلسطینی جوان شہید

رام اللہ کے شمال مشرق میں اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رام اللہ کے شمال مشرق میں  اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی جوان کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا زخمی فلسطینی جوان کو اسپتال پنہچایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا ۔

News ID 1855842

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha