مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی پٹی میں اریحا کے شمال میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔
News Code 1856153
آپ کا تبصرہ