مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں دہشت گردوں نے روس کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔اس حملے جانی نقصان نہیں ہوا صرف روسی سفارتخانہ کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔
مہر نیوز/20 مئی / 2015 ء : شامی ذرائع کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں دہشت گردوں نے روس کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔
News ID 1855427
آپ کا تبصرہ