مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے مظلوم سنی اور شیعہ عوام پر سعودی عرب کی بربریت اور ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 20 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے باب المندب کے قریب ہوائی حملہ کرکے رضاکار فورس کے 20 افراد کو شہید کردیا ہےادھر تعز میں اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اعلی کمانڈر ماجد الجنید شہید ہوگئے ہیں۔
مہر نیوز/17 اپریل / 2015 ء : یمن کے مظلوم سنی اور شیعہ عوام پر سعودی عرب کی بربریت اور ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 20 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
News ID 1853584
آپ کا تبصرہ