13 فروری، 2015، 1:07 PM

بنگلور

بنگلور کے قریب ٹرین کےحادثے میں 8افراد ہلاک

بنگلور کے قریب ٹرین کےحادثے میں 8افراد ہلاک

مہر نیوز/13 فروری/ 2015 ء : ہندوستان کےشہر بنگلور کے قریب ایکسپریس ٹرین کی نو بوگیاں پٹری سے اترنے کے نتیجے میں 8افراد ہلاک اور15 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کےشہر بنگلور کے قریب ایکسپریس ٹرین کی نو بوگیاں پٹری سے اترنے کے نتیجے میں 8افراد ہلاک اور15 زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کےمطابق حادثہ صبح پیش آیااور ریاست تامل ناڈواور کرناٹکا کی سرحد پر بنگلور شہر سے 45کلومیٹرکےفاصلے پرٹرین کی نو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1849904

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha