مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی مشقوں کے دوران خلیج عدن میں گرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق امریکہ کی بحریہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر طیارہ بردار بحری بیڑے پر لینڈنگ کی کوشش کررہا تھا کہ خلیج عدن میں گرکر تباہ ہوگیا۔ امریکی فوج کے مطابق ہیلی کاپٹر میں پچیس فوجی سوار تھے جنھیں پانی سے نکال لیا گیا۔ حکام کے مطابق کوئی بھی فوجی شدید زخمی نہیں ہوا۔
مہر نیوز/3 ستمبر/ 2014 ء : امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی مشقوں کے دوران خلیج عدن میں گرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1840166
آپ کا تبصرہ