مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کی طرف سے بچھائی گئي بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 2 معصوم بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔افغان فورسز نے صوبے قندھار میں فوجی آپریشن کے دوران 44 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 15 کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مہر نیوز/4 جولائی / 2014 ء : افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کی طرف سے بچھائی گئي بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 2 معصوم بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID 1837907
آپ کا تبصرہ