22 مئی، 2014، 5:41 PM

ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی چين کے صوبہ سنکیانگ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ایران  کی چين کے صوبہ سنکیانگ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

مہر نیوز/ 22مئی / 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے چین کے صوبہ سنکیانگ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اس حملے میں 31 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان محترمہ مرضیہ افخم نے چین کے صوبہ سنکیانگ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اس حملے میں 31 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزارت خآرجہ نے اس دردناک واقعہ پر ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین ،چینی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

News ID 1836322

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha