مہرخبررساں ایجنسی سیا ٹل پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی افغانستان میں سڑک کے کنارے بم دھماکے میں نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ رواں مہینے میں نیٹو کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
مہر نیوز/ 28 فروری/ 2014 ء :جنوبی افغانستان میں سڑک کے کنارے بم دھماکے میں نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ہوگيا ہے۔
News ID 1833770
آپ کا تبصرہ