مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہروس کے شہر سوچی میں موسم سرما کےاولمپکس2014ء کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان کھیلوں میں ایران کی پانچ رکنی ٹیم شرکت کررہی ہے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
![روسی شہر سوچی میں موسم سرما کے اولمپکس2014ء کی افتتاحی تقریب کا آغاز روسی شہر سوچی میں موسم سرما کے اولمپکس2014ء کی افتتاحی تقریب کا آغاز](https://media.mehrnews.com/old/Larg1/2012/08/847983.jpg)
مہر نیوز/ 7 فروری/ 2014 ء :روس کے شہر سوچی میں موسم سرما کےاولمپکس2014ء کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
News ID 1833044
آپ کا تبصرہ