5 فروری، 2014، 1:35 PM

برفباری

امریکہ کی شمالی ریاستیں ایک بار پھر برفانی طوفان کی زد میں

امریکہ کی شمالی ریاستیں ایک بار پھر برفانی طوفان کی زد میں

مہر نیوز/ 5 فروری/ 2014 ء :پیر سے شروع ہونے والے برفانی طوفان کی وجہ سے امریکہ کی شمالی ریاستیں ایک بار پھر برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یر سے شروع ہونے والے برفانی طوفان کی وجہ سے امریکہ کی شمالی ریاستیں ایک بار پھر برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔پیر سے شروع ہونے والے برفانی طوفان نے امریکہ کی شمالی ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، خراب موسم کی وجہ سے ہزاروں پروازیں منسوخ اور اسکول بند کر دیئے گئے ہیں، کئی انچ برف پڑنے سے سڑکوں پر ٹریفک کی آمدورفت نہ ہونے کے برابر ہے، کولوراڈو، کنساس، میسوری، اوہائیو، کینٹکی، پینسلوینیا، میری لینڈ، نیو جرسی، ڈیلور اور نیویارک میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

News ID 1832973

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha