1 جنوری، 2014، 10:08 PM

کوئٹہ

کوئٹہ میں زائرین کی بس پر خودکش دھماکے میں دو افراد شہید، 31زخمی

کوئٹہ میں زائرین کی بس پر خودکش دھماکے میں دو افراد شہید، 31زخمی

مہر نیوز/1 جنوری / 2014 ء: پاکستان کے شہرکوئٹہ میں ایران سے واپس آنے والے زائرین کی بس پر سلفی وہابی دہشت گردوں کے خودکش دھماکے میں دو افراد شہید اور 31زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکوئٹہ میں ایران سے واپس آنے والے زائرین کی بس پر سلفی وہابی دہشت گردوں کے خودکش دھماکے میں دو افراد شہید اور 31زخمی ہوگئےہیں۔دھماکے کے بعد بس جل کر تباہ ہوگئی۔ شیعہ تنظیموں کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ زائرین کی بس پر خودکش حملے میں دو افراد شہید اور 31زخمی ہوگئے، کوئٹہ میں نئے سال کا آغاز دہشت گردی سے ہوا ہے پاکستان سمیت کئی اسلامی ممالک میں سلفی وہابی تنظیمیں دہشت گردانہ واقعات میں ملوث ہیں جنھیں سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

News ID 1831895

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha