3 اکتوبر، 2013، 3:19 PM

اٹلی

اٹلی کے جزیرہ میں ایک کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک

اٹلی کے جزیرہ میں ایک کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک

مہر نیوز/ 3 اکتوبر/2013ء: اٹلی کے جزیرے سسلی کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی کے جزیرے سسلی کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اٹلی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق پناہ گزینوں کی کشتی آگ لگنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی، حادثے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جن میں دو بچے اور کئی خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 120 افراد کو بچا لیاگیا ہے۔

News ID 1828738

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha