اٹلی میں جی 7 اجلاس کی سکیورٹی کے پیش نظر 1500 پناہ گزینوں کو اٹلی کی بندرگاہ سیسیل لے جانے والے بحری جہاز کو دو دن تک سمندر میں سرگرداں رہنا پڑا اور آخر کار اسے نیپل بندرگاہ پر لنگرانداز ہونا پڑا

آپ کا تبصرہ