مہاجرین
-
فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کا نیا اسرائیلی منصوبہ
عبرانی روزنامہ ہاآرتص نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پٹی کے باشندوں کو بیرون ملک منتقل کرنے کے لیے "المجد" نامی ادارہ قائم کیا ہے، جو صہیونی حکومت کے ساتھ براہِ راست ہم آہنگی میں کام کر رہا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آسٹریلیا اور انسانی حقوق کی پامالیوں کا سیاہ ریکارڈ
دنیا میں انسانی حقوق کا دم بھرنے والا آسٹریلیا مقامی باشندوں، پناہ گزینوں، معذور افراد اور خواتین کے ساتھ سنگین ناانصافیوں اور نسلی امتیاز کا سیاہ ریکارڈ رکھتا ہے۔
-
پاکستان سے مزید 1062 افغان شہری ملک بدر
پاکستان میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کو مہاجرین کی میزبانی کے ایک مثالی ملک کے طور پر متعارف کرایا جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کو پناہ گزینوں کی میزبانی میں دنیا میں ایک رول ماڈل کے طور پر متعارف کرایا جانا چاہیے۔
-
جولانی رجیم کی دہشت گردی کے خوف سے ملک چھوڑنے والے شامی مہاجرین کی حالت زار+ ویڈیو
لبنان کے سرحدی علاقوں میں شامی مہاجرین کی حالت قابل رحم ہے جو جولانی رجیم کے دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے لبنان میں پناہ لینا چاہتے ہیں۔"
-
گزشتہ دو ہفتوں میں دس لاکھ سے زائد شامی بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر نے آگاہ کیا ہے کہ شام کے مختلف علاقوں میں دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔
-
افغان مہاجرین پر اربوں ڈالر خرچ، ایران اور پاکستان کو مسلسل امداد دی جائے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران افغان مہاجرین پر سالانہ دس ارب ڈالر خرچ کررہا ہے، عالمی برادری ایران اور پاکستان کو مسلسل امداد فراہم کرے۔
-
فلسطینیوں کو مصنوعی جزیرے پر متنقل کرنے کا صہیونی منصوبہ
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل نے مصر اور امریکہ کو تجویز دی ہے کہ بے گھر فلسطینیوں کو غزہ کے نزدیک مصنوعی جزیرے پر منتقل کیا جائے۔
-
اقوام متحدہ نے شامی مہاجرین کی امداد روک دی؛ اردن کا شدید ردعمل
اردن کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے اپنے ملک میں شامی پناہ گزینوں کی امداد بند کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اردن اکیلا یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔