8 اپریل، 2013، 3:49 PM

آسٹریلیا

آسٹریلیا کے نائب وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

آسٹریلیا کے نائب وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

مہر نیوز/8 اپریل /2013ء: آسٹریلیا کے نائب وزیر خارجہ عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے گذشتہ دس برس میں تہران کا آسٹریلیا کے کسی اعلی سیاسی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے نائب وزیر خارجہ عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے گذشتہ دس برس میں آسٹریلیا کے کسی اعلی سیاسی عہدیدار کا تہران کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر خارجہ اس سفر میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1819697

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha