مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف وہابی درندوں کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین واقعہ میں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو شیعہ سرکاری ملازمین شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
پاکستانی حکام کے مطابق کوئٹہ سے پچیس کلومیٹر شمال کی جانب علاقے کچلاک میں مسلح دہشت گردوں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔فائرنگ کے نتیجے میں محکمہ خزانہ کے دو اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔
آپ کا تبصرہ