18 جولائی، 2012، 3:19 PM

سید حسن نصراللہ

سید حسن نصراللہ آج قوم سے خطاب کریں گے

سید حسن نصراللہ آج قوم سے  خطاب کریں گے

مہر نیوز/ 18جولائی /2012ء:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ ، لبنان کے خلاف اسرائیل کی 33 روزہ جنگ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پرآج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ ،لبنان کے خلاف اسرائیل کی 33 روزہ جنگ  کی چھٹی سالگرہ کے موقع پرآج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ  اسرائيل کی طرف سے 33 روزہ مسلط کردہ جنگ میں حزب اللہ اور لبنانی عوام کی کامیابی ، علاقائی صورتحال اور لبنان کے حالات کے بارے میں لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

News ID 1653404

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha