مہر خبررساں ایجنسی نے حکومتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجارنے کہا ہے کہ رواں سال میں دہشت گردی اور منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں ایران اور روس سکیورٹی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ سرحدی شہروں میں ایسے بازار تیار کئے جائیں گے جن سے ہمسایہ ممالک کے ساتھ معاشی اور اقتصادی تعاون کو فروغ ملےگا۔ نجار نے کہا کہ ایران رواں سال میں روس کے ساتھ دہشت گردی اور منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کرےگا۔ انھوں نے کہا کہ منشیات کی روک تھا کے سلسلے میں پاکستان اور افغانستان کے ساتھ رابطہ مزید بڑھایا جائےگا۔
مہر نیوز- 2 اپریل 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ رواں سال میں دہشت گردی اور منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں ایران اور روس سکیورٹی معاہدے پر دستخط کریں گے۔
News ID 1567358
آپ کا تبصرہ