29 جنوری، 2012، 2:02 PM

پيرو

پيرو ميں آتش زدگي کے واقعہ ميں 25 افراد ہلاک

پيرو ميں آتش زدگي کے واقعہ ميں 25 افراد ہلاک

مہر نیوز-29 جنوری 2012ء: پيرو ميں منشيات کے عادي افراد کي بحالي کے مرکز ميں آتش زدگي کے واقعہ ميں 25 افراد ہلاک اور 10 زخمي ہوگئے ہیں.

مہرخبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پيرو ميں منشيات کے عادي افراد کي بحالي کے مرکز ميں آتش زدگي کے واقعہ ميں 25 افراد ہلاک اور 10 زخمي ہوگئے ہیں.

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دارالحکومت ليما کے ضلع زراٹے ميں قائم منشيات کے عادي افراد کي بحالي کے مرکز ميں اچانک آگ بھڑک اٹھي. اس مرکز ميں درجنوں افراد داخل تھے. حکام کے مطابق واقعہ ميں 25 افراد ہلاک اور 10زخمي ہوگئے. زخميوں کو طبي امداد کيلئے ہسپتال منتقل کرديا گيا ہے.

News ID 1519900

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha