مہر خبـررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ اور مشرق وسطی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر حسین امیر عبد اللہیان ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روس کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں مشرق وسطی اور شمال افریقہ کے مسائل اور امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
مہر نیوز-26 دسمبر 2011ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روس کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1493827
آپ کا تبصرہ