30 ستمبر، 2011، 7:54 PM

عراق

عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ کے حملے میں 18 افراد شہید

عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ کے حملے میں 18 افراد شہید

مہر نیوز- 30 ستمبر2011ء:عراق کے شہر حلہ میں وہابی دہشت گردوں سے منسلک تکفیری گروہ کے دہشت گردانہ حملے میں 18 بے گناہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر حلہ میں وہابی دہشت گردوں سے منسلک تکفیری گروہ کے دہشت گردانہ حملے میں 18 بے گناہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تشییع جنازہ کے موقع پر دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں 18 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں العربیہ نے اس واقعہ کے بارے میں مزید تفصیلات کا ذکر نہیں کیا۔

News ID 1420643

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha