مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ کربلا میں ایک پارکینگ میں کیا گیا ، خودکش حملہ آور نے گرفتار ہونے سے قبل خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں جن میں بعض زائرین بھی شامل ہیں۔
![کربلائے معلی میں خودکش حملے میں 9 افراد شہید کربلائے معلی میں خودکش حملے میں 9 افراد شہید](https://media.mehrnews.com/d/2017/05/19/3/2465392.jpg)
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1873068
آپ کا تبصرہ