تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی

تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

نماز جمعہ کی تقریب کا آغاز صبح 11 بجے قرآن مجید کی تلاوت سے ہوگا اور نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے  ماحولیات کے نائب سربراہ ماحولیات کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں گے اس کے بعد حجۃ الاسلام رحیمیان  شہید فائنڈیشن کے قیام کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے اور اس کے بعد آیت اللہ امامی کاشانی نماز جمعہ کے خطبے پیش کریں گے۔

News Code 1271044

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =