صدر نے یوم شجر کاری کے موقع پر ایک پودا زمین میں کاشت کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے یوم شجر کاری کی مناسبت سے ایک پودا زمین میں کاشت کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے یوم شجر کاری کی مناسبت سے ایک پودا زمین میں کاشت کیا۔ دارالحکومت تہران کے اردگرد سبز فضا ایجاد کرنے کے لئے 2 ہزار ہیکٹر زمین پر جنگل بنایا جارہا ہے اس منصوبہ کی  افتتاحی تقریب میں تہران کے میئر، تہران کے گورنر اور پارلیمنٹ کے بعض ممبران موجود تھے صدر احمدی نژاد نے ماحولیات کے بارے میں اس تقریب سے  خطاب بھی کیا۔

News Code 1267958

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =