25 نومبر، 2009، 4:00 PM

رامین مہمان پرست

ابوموسی ایران کا اٹوٹ حصہ ہے

ابوموسی ایران کا اٹوٹ حصہ ہے

وزارت خارجہ کے ترجمان نےامارات کے تکراری دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو موسی ایران کا اٹوٹ حصہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزارت داخلہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے جزیرہ ابو موسی کے بارے میں نےامارات کے تکراری اور بے بنیاد دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو موسی ایران کا اٹوٹ حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ تینوں جزائر  تنب بزرگ و کوچک اور ابو موسی ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں انھوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کی اس میں مداخلت ناقابل قبول ہوگی۔

 

News ID 990547

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha