8 نومبر، 2009، 12:26 PM

کرکٹ

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لئے ہندوستان پہنچ گئی ہے

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لئے ہندوستان پہنچ گئی ہے

سری لنکن کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئےہندوستان پہنچ گئی ہے جبکہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ہندوستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں مصروف ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئےہندوستان پہنچ گئی ہے جبکہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ہندوستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں مصروف ہے۔سری لنکن ٹیم کی ممبئی آمد کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کیے تھے،مقامی حکام نے سری لنکن ٹیم کااستقبال کیا.سری لنکن ٹیم ٹورکاآغاز بورڈپریذیڈینٹ الیون کے خلاف تین روزہ میچ سے کرے گی جوممبئی میں کھیلاجائے گا ہندوستان اورسری لنکاکے درمیان پہلاٹیسٹ 16نومبر سے احمدآبادمیں شروع ہوگا،دوسرا ٹیسٹ کان پور اورتیسرا ٹیسٹ ممبئی میں ہوگا۔

 

News ID 979137

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha