2 نومبر، 2026، 6:02 PM

آبنائے ہرمز میں 11 تیل بردار جہاز جل کر راکھ

آبنائے ہرمز میں 11 تیل بردار جہاز جل کر راکھ

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ گزشتہ نو روز کے دوران آبنائے ہرمز میں ایران کے مقرر کردہ قانونی بحری راستے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزرنے کی کوشش کرنے والے 11 آئل ٹینکرز آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بحریہ کی کمان نے اعلان کیا ہے کہ صرف 25 اکتوبر سے آج تک، یعنی گزشتہ 9 روز کے دوران، آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے 12 تیل بردار جہاز آگ کی نذر ہوئے، جن میں سے بعض سمندر کی گہرائیوں میں ڈوب گئے ہیں۔

واضح رہے امریکی صدر مسلسل دعویٰ کر رہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے۔

نو روز میں 11 خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئی

News ID 1942553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha