19 ستمبر، 2026، 7:39 AM

بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے؛ عراق سے امریکی فوجی سازوسامان کے انخلاء کا آغاز

بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے؛ عراق سے امریکی فوجی سازوسامان کے انخلاء کا آغاز

عراقی سوشل ایکٹوسٹ کے مطابق، عراق سے امریکی فوجی سازوسامان کے انخلاء کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی صارفین نے امریکی فوجی قافلوں کی تصاویر جاری کی ہیں، جسے اردن کی جانب جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

یہ فوجی قافلہ عراق کے کردستان سے روانہ ہوا ہے۔

واضح رہے امریکی فوج رواں سال کے اکتوبر تک عراق میں اپنی 23 سالہ موجودگی ختم کرنے والی ہے۔

News ID 1941471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha