10 جولائی، 2026، 2:55 AM

رہبر شہید امت حرم امام رضا علیہ السلام میں آسودۂ خاک کر دیے گئے

رہبر شہید امت حرم امام رضا علیہ السلام میں آسودۂ خاک کر دیے گئے

شہید رہبر کے جسدِ مطہر کو جمعہ، 19 تیر 1405 ہجری شمسی کی صبح، حضرت ثامن الحجج امام رضا علیہ السلام کے نورانی حرم کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید رہبر کے جسد مطہر کو حرم امام رضاؑ کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔

شہید رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای قدس اللہ نفسہ الزکیہ کے جسد مطہر کو جمعہ، 19 تیر 1405 ہجری شمسی کی صبح، حضرت ثامن الحجج امام رضا علیہ السلام کے نورانی حرم کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔

News ID 1940230

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha