رہبر شہید
-
تہران میں مقیم کربلا والوں کی جانب سے رہبر شہید انقلاب کی یاد میں مجلس عزا
عراق کے مقدس شہر کربلا سے تعلق رکھنے والے اور تہران میں مقیم افراد نے بدھ کے روز ایرانی دارالحکومت میں واقع اپنی حسینیہ میں رہبر شہید انقلاب اسلامی کی یاد میں مجلس عزا منعقد کی۔
-
مصلائے امام خمینیؒ میں رہبر شہید انقلاب کی یاد میں تعزیتی تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت
تہران کے مصلائے امام خمینیؒ میں رہبرِ شہید انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
زائرین کی رہبر شہید انقلاب کے مزار پر حاضری
اس موقع پر زائرین نے فاتحہ خوانی کی، عقیدت و احترام کا اظہار کیا اور رہبر شہید انقلاب کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
پہلا عالمی امامِ شہید شاعری ایوارڈ
پہلے عالمی "امام شہید" شاعری ایوارڈ کی اختتامی تقریب آج اسلامی جمہوریہ ایران کی سازمان ثقافت و روابط اسلامی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صالحی اور فارسی زبان و ادب اکیڈمی کے سربراہ غلام علی حداد عادل سمیت علمی، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔
-
رہبر شہید امت حرم امام رضا علیہ السلام میں آسودۂ خاک کر دیے گئے
شہید رہبر کے جسدِ مطہر کو جمعہ، 19 تیر 1405 ہجری شمسی کی صبح، حضرت ثامن الحجج امام رضا علیہ السلام کے نورانی حرم کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔
-
مشہد مقدس، رہبر شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نمازِ جنازہ رہبرِ شہید کے بڑے بیٹے آیت اللہ سید مصطفیٰ خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی گئی۔
-
تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر شہید اور ان کے شہید اہل خانہ کی نماز جنازہ کے مناظر
اتوار 5 جولائی 2026 کو تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر شہید، شہید امام خامنہ ای اور ان کے شہید اہل خانہ کی نماز جنازہ آيت اللہ جعفر سبحانی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں دسیوں لاکھ لوگوں نے شرکت کی۔
-
مصلیٰ امام خمینیؒ لاکھوں سوگواروں سے بھر گیا، رہبر شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں ادا ہوگی، جبکہ ایرانی وقت کے مطابق اس کا آغاز صبح 8:00 بجے ہوگا۔
-
رہبر شہید کی تشییع و تعزیتی تقریبات میں 100 سے زائد ممالک کے سربراہان مملکت کی شرکت
رہبر شہید انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کے جسد خاکی کو جمعہ کی صبح تہران کے عظیم مصلیٰ منتقل کر دیا گیا، جہاں دو روزہ عوامی الوداعی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔
-
دنیا بھر کی سیاسی، ثقافتی اور مذہبی شخصیات کا رہبرِ شہید انقلاب کے جسد خاکی کو خراج عقیدت
آج جمعہ 12 تیر کو تہران کے مصلیٰ میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والی سیاسی، ثقافتی، مذہبی اور علمی شخصیات نے رہبر شہید انقلاب کے جسد خاکی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
-
-
پاکستانی وفد رہبر انقلاب کی تشییع میں شریک ہوگا، شہباز شریف کا اعلان
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ شہید رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے پاکستان کا ایک اعلی سطحی وفد ایران جائے گا۔
-
تمام شہداء کے خون کے انتقام کے خواہاں ہیں/ معاہدے کا مطلب، جنایت کو فراموش کرنا نہیں ہے، ایران
ترجمان وزارتِ خارجہ نے کہا کہ ایرانی قوم کے شہداء کا بدلہ لینے کا مسئلہ ایک مستقل مسئلہ ہے اور اس قوم کے خلاف کیے گئے بڑے جرائم کو کوئی بھی نظر انداز یا بھول نہیں سکتا؛ لہٰذا یہ ایک مستقل اور مسلسل مطالبہ ہو گا۔
-
-
لائیو اپڈیٹ:
مینار پاکستان پر "شہیدِ امت"کانفرنس: استعمار کے مقابلے میں ہم متحد اور ڈٹ کر کھڑے ہیں+ ویڈیو، تصاویر
پاکستان کے تاریخی مینارِ پاکستان پر "شہیدِ امت" کے عنوان سے منعقد ہونے والے عظیم الشان عوامی اجتماع کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اس اجتماع کا اہتمام پاکستان کی شیعہ تنظیموں اور مذہبی حلقوں کی جانب سے کیا گیا ہے، جس میں ملک بھر سے آنے والے لاکھوں افراد شریک ہو رہے ہیں۔
-
کتاب 'شہید رہبر' کے مصنف کی مہر نیوز سے گفتگو:
شہید رہبر کے افکار کو یکجا کرنا ضروری تھا
توقیر کھرل نے کہا کہ کتاب“شہید رہبر”دراصل ملتِ اسلامیہ کے اس عظیم مجاہد کی حیات، افکار اور یاد کو آنے والی نسلوں تک منتقل کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے۔
-
شہید رہبر کے سوگ میں گھریلو مجالس عزا
شہید رہبر انقلاب کی شہادت کو 67 راتیں گزر جانے کے باوجود، عوام آج بھی ان کے غم میں اپنے گھروں میں مجالس عزا اور سوگواری کا اہتمام کر رہے ہیں۔
-
ہمدان میں شہید رہبر کے اربعین کی تقریب
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور قائد امت کی شہادت کے چالیسویں دن کے موقع پر ہمدان کے امام خمینی چوک میں اربعین کی تقریب کا آغاز ہوا۔
-
یزد میں قائد انقلاب اسلامی کا چہلم
مرجع تقلید شیعیان جہان حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی شہادت کے چالیسویں دن کی مناسبت سے یزد کی مسجد روضہ محمدیہ میں ایک بڑی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر صوبے میں ولی فقیہ کے نمائندے، گورنر، مختلف سرکاری عہدیداران اور بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
شہید رہبر انقلاب کے چہلم کی مناسبت سے ایران بھر میں بڑے اجتماعات کی تیاریاں
شہید رہبر انقلاب کے چہلم کے موقع پر ملک بھر میں مختلف مذہبی اور عوامی تقریبات کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کی سرخ شہادت ملکی وحدت کا پیغام، ظلم کے سامنے نہیں جھکیں گے، بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ رہبر معظم کی سرخ شہادت ایران کی وحدت اور انسجام کا پیغام ہے، ظلم کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے۔