عراق کے مقدس شہر کربلا سے تعلق رکھنے والے اور تہران میں مقیم افراد نے بدھ کے روز ایرانی دارالحکومت میں واقع اپنی حسینیہ میں رہبر شہید انقلاب اسلامی کی یاد میں مجلس عزا منعقد کی۔

اس موقع پر شرکاء نے رہبر شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا، ان کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی دینی، انقلابی اور سیاسی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha