مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام کو پہنچا جب کہ کا اگلا دور آنے والے دنوں میں ہوگا۔
یہ مذاکرات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکاف کی سربراہی میں اٹلی میں ہوئے۔
مذاکرات پہلے دور کی طرح بالواسطہ طور پر سلطنت عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی کے ذریعے انجام پائے۔
آپ کا تبصرہ