27 مارچ، 2025، 11:03 AM

فلسطین کی حمایت میں ایران اور تین ممالک کی فوجی مشقیں ہوں گی

فلسطین کی حمایت میں ایران اور تین ممالک کی فوجی مشقیں ہوں گی

سپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں ایران اور تین ممالک کی فوجیں دفاعی مشقیں کریں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے اعلی کمانڈر محمد حسین بارگاہی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں ایران اور دیگر تین ممالک کی فوجیں دفاعی مشق کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ آج جمعرات کو ہونے والی مشقوں میں ایران، عراق، لبنان اور یمن کی بحری افواج حصہ لیں گی۔

بارگاہی کے مطابق مشقوں میں 3000 جنگی کشتیاں حصہ لیں گی۔

News ID 1931410

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha